موضع وار
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - (کاشتکاری) گاؤں کی ترتیب سے، دیہات کی ترتیب کے موافق، حسبِ شمار، گاؤں گاؤں۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - (کاشتکاری) گاؤں کی ترتیب سے، دیہات کی ترتیب کے موافق، حسبِ شمار، گاؤں گاؤں۔